پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا Face ہوتا ہے، لوگ Face دیکھتے ہیں کیس نہیں، شیخ رشید نے نئی تھیوری پیش کر دی

لاہور( آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیںکیس نہیں،50کروڑ سے کم کرپشن کی کھلی چھٹی ہے،یہ مٹھائی بھی اپنے گھرمیں بانٹتے ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ہر چیزجہاں بکتی ہووہاں قوم نہیں بنتی۔عوامی حمایت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا،کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آر او لے لیتا ہے ،جیلیں صرف غریبوں کے لئے بنی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close