سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عہدہ چھوڑنے کے بعد وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی, نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی۔نجی ٹی وی کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ وزارت کے دوران ملک کا مفاد ہر وقت ملحوظ خاطر رکھا اورسیاست کی بجائے ریاست کو ترجیح دی۔

 

 

سیلاب کے بعد فنڈز کیلئے دن رات محنت کی، عالمی امدادی ادارے کوسیلاب میں 6ارب ڈالرفراہم کرنے پرآمادہ کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close