غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بجلی ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت بڑھانے کی منظوری دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close