خواتین ہراسانی کیس، دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد , ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کیس میں افغان کمشنریٹ کے دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں ، صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا ، گزشتہ روزوفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کسی میں افغان کمشنریٹ کے دو اعلیٰ افسران کی اپیلوں کو مسترد کردیا ،صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا ،

وفاقی محتسب نے ملزمان کو خواتین افسروں کو ہراساں کرنے کے جرم میں سزا سنائی تھی ، ملزمان نے سزا کالعدم قراردینے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close