پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید دم توڑنے لگی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے رحجان کے بعد اچانک 3 فیصد اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہو گیا، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2 اعشاریہ 82 ڈالر اضافے کے بعد 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

دوسری طرف امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 3 اعشاریہ 20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکان مدھم ہوگئے۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2 اعشاریہ 82 ڈالر اضافے کے بعد 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔دوسری طرف امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 3 اعشاریہ 20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close