سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال مقرر کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال مقرر کر دی گئی۔۔۔ بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی۔صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کا کہنا تھا کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔

 

 

ان کا کہنا تھاکہ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر ارکان نے کئی بار آواز اٹھائی تھی اور یہ مطالبہ منظور کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close