آصف زرداری کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کر ا دیا گیا

کراچی(آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ، ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر آج کیا جائے گا، دیگر ٹیسٹ پھیپھڑوں کے پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ آصف علی زرداری معائنہ کر رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کل کیا جائے گا، دیگر ٹیسٹ پھیپڑوں کے پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری ایک ماہ سے زائد عرصے سے علیل ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close