عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟۔۔ آج ٹوئٹر پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں ن ے ایک دوسرے کے خلاف ٹرینڈز بنانے پر زور رکھا، صبح کے فوراً بات معافی تیرا باپ بھی مانگے گا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا۔

 

 

دن کو کپتان قدم بڑھاؤ قوم ساتھ ہے جبکہ شام کو عمران خان کی عدالت سے معافی مانگنے کے بعد سرخرو ہوا کپتان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close