شہبازشریف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی سے بلیک میل ہورہےہیں، سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں اوردوسری طرف چندخاشامدیوں کےنرغےمیں ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ڈالرکوقابو میں لاسکےاورنہ بیوروکریسی کو۔یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنےسراٹھاکرکسی اورکےسررکھ دیں۔نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close