اسلام آباد (پی این آئی)چکوال سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائلٹ کیاچانک طبیعت خراب،شبلی فراز نے کنٹرول سنبھال لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے پچھلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے ہیں جبکہ پائلٹ فرنٹ پر بیٹھا اور ان کیساتھ شبلی فراز معاون پائلٹ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔چکوال میں شاندار جلےسے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی تھی جس پر شبلی فراز نے بطور معاون پائلٹ جہاز اڑایا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں