عمران خان کی دوہفتوں سےمارچ کےاعلان کی دھمکیاں لیکن اس دوران الٹا انہیں ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے، سلیم صافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’عمران نیازی دوہفتوں میں اسلام آباد کی طرف مارچ کےاعلان کی دھمکیاں دےرہےہیں لیکن اس دوران الٹا انہیں ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے۔سیلم صافی کا کہنا تھا کہ اس لئے شاہ محمود قریشی،اسدعمر،فوادچودھری،قاسم سوری اوردیگر کامانیٹرشیریںمزاری کوبنایا گیا۔ فرحت شہزادی اوربشریٰ بی بی،پرویزالٰہی کےمانیٹرزہیں لیکن وہ خودبھی تومانیٹر ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close