اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب : پنجاب: کوٹ ادو 50،وہوا (ڈی جی خان) 06، خیبرپختونخوا: پاراچنار 25، کالام 01، گلگت بلتستان: بابوسر 05، بگروٹ 04 اور استور میں 03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی41 ، سبی اور دالبندین میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں