عمران ریاض خان نے نیا ٹی وی چینل جوائن کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا، بول نیٹ ورک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اینکر عمران خان ریاض کو بطور سینئر اینکر پرسن بول میڈیا گروپ جوائن کرنے پر خوش آمدید کہا۔

عمران ریاض خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایکسپریس نیوز سے کیا۔ وہ جی این این اور سماء نیوز کا بھی حصہ رہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close