اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رہنما مصدق ملک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے، افسوسناک خبر۔۔ وفاقی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ سیکریٹریٹ چوک کے قریب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تھانہ سیکریٹریٹ چوک کے ایس ایچ او نے بتایا کہ پولیس موقع پر موجود ہے، مصدق ملک کے قافلے کی گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں