نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ، ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ، ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بارے میں کچھ عرصے سے خبریں چل رہی ہیں کہ سابق وزیراعظم ستمبر کے آخر تک پاکستان واپس آ جائیں گے دوسری جانب بعض ذرائع کا کہناہے کہ ان کی واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہے۔

 

 

اسی حوالے سے معروف صحافی سیف اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف کی واپسی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close