مسلم لیگ ق کے کچھ ارکان پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت سے رابطوں کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کےکچھ ارکان پنجاب اسمبلی کی چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ رابطوں کی اطلاعات ۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی توجہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی پر ہے جبکہ حکمران اتحاد میں دوسری ترجیح کے طور پر پنجاب میں آئینی طریقے سے حکومتی تبدیلی کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ رابطہ کرنے والے مسلم لیگ ق کے ارکان نے ان کے ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close