یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت، سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن حامد میرنے گزشتہ دنوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس دوران ایک دُکھی، پریشان حالات کے سامنے بے بس خاتون جذباتی ہو گئیں اور حامد میر سے شوہر یا پھر حکومت تبدیل کرنے کا مطالبہ کر ڈالا۔خاتون کا حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہم دو بہنیں ہیں دونوں ہی برباد ہیں، ہمارے شوہر بھی ناکارہ ہیں، ہم کیا کریں، یا تو ہمارے شوہر بدلی کر کے دو يا حکومت کو تبديل کرو یا تو ہماری قسمت کو چمکاؤ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close