پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، بڑی سیاسی شخصیت کا ن لیگ جوائن کرنے کا اعلان

بہاولنگر(پی این آئی)پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، بڑی سیاسی شخصیت کا ن لیگ جوائن کرنے کا اعلان۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف ایک اور جھٹکا ،بڑی وکٹ گر گئی تحریک جنوبی پنجاب محاذ کے رہنما سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی طاہر بشیر چیمہ نے پی ٹی آئی کو بائے بائے کر دیا۔

 

 

ذرائع کے مطابق مریم نواز کے دورہ چشتیاں کے موقع پر طاہر بشیرچیمہ کے گھر جائیں گی اس موقع پر طاہربشیر چیمہ مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close