کھانا پھینک کر دیتے ہیںپھینک کر تو کتوں کو بھی کھانا نہیں دیا جاتا، سیلاب متاثرہ بچی کا شکوہ

اسلام آباد (پی این آئی )سیلاب سے متاثرہ بچی کی جذبات مجروع ہونے کے بعد سوشل میڈیا گلے شکوہ کی ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سیلاب سے متاثرہ کمسن بچی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پھینک کر کھانے پینے کی اشیا دیے جانے اور جذبات مجروع ہونے کا اظہا ر کر رہی ہے ۔ بچی کا کہنا ہے کہ کھانا پھینک کر دیتے ہیں، ہم کتے تو نہیں ہیں، اس طرح تو کتوں کو بھی نہیں کھانا دیا جاتا، کیا ہم کتے ہیں؟۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close