شیخوپورہ (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان نے اسمبلی سے استعفے دے دیے ہیں، عدالتی فیصلے پر اپیل کریں گے۔ پی ٹی آئی کے ایک سیکرٹری جنرل نے شیخوپورہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیان میں اصل تنقید نواز اور زرداری پر تھی، ان کے بیان میں فوج ہدف نہیں تھی۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیانات میں الفاظ کا چناؤ تو ہمیشہ ہی بہتر ہوسکتا ہے۔
حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے دوست ممالک اب پاکستان کی امداد نہیں کر رہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں