عالم دین مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑ کر عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام (پی این آئی )معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا وڈیو بیان جاری، عوام سے ہاتھ جوڑ کربڑی اپیل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مولانا طارق جمیل نے ہاتھ جوڑتے ہوے عوام سے کہا کہ ’’اللہ سے ڈرو ، لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ مت اٹھائو،یہ منافع خوری کا وقت نہیں ہے! ہمدردی کا وقت ہے! جان نچھاور کرنے کا وقت ہے۔ مولانا طارق جمیل کا مزید کہان تھا کہ ’’جب بھی قوم پر آفت آتی ہے ذخیرہ اندوزی شروع ہوجاتی ہے ہر چیز کا ریٹ ڈبل ہو جاتا ہے! اللہ کے واسطے اب تو اللہ سے ڈر جائیں!۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں