عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئرجرنیل محب وطن نہیں،عرفان صدیقی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سینٹر عرفان صدیقی نے عمران خان کے گزشتہ خطاب میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اعلیٰ فوجی تعیناتیوں کیلئے بنی گالہ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا ہو گا ۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کے نزدیک آرمی چیف کیلئے کچھ سینئرجرنیلوں میںایسے بھی ہیں جو محب وطن نہیں ۔ عرفان صدیقی نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا کبھی پاکستان کے کھلے دشمن نے بھی ایسا الزام لگایا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close