بڑے صوبے میں اسکول اور کالج آج سے کھول دئیے گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کئے گئے اسکول اور کالج آج کھُل جائیں گے۔ اس حوالے سے وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ یہ بات اہم ہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے صوبے کے تمام اسکول اور کالج بند کردیے گئے تھے لیکن آج سے تعلیمی ادارے کھولے جا رہے ہیں ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close