پانی کے ٹینک سے دو نوجوان بہنوں کی لاشیں برآمد

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون فقیر کالونی سے دو نوجوانبہنوں کی لاشیںبر آمد، لاشیں پانی کے ٹینک کے اندر سے نکالی گئیں، ایک کی عمر 20اور دوسری کی 22سال ہے، شناخت ثمینہ اور امینہ کے نام سے ہوئی،لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی اسپتال منتقلکر دی گئیں،

پولیس کا کہناتھا کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close