ایک بچے کو بچاتے ہوئے 7 افراد سیلاب میں ڈوب گئے

سیہون(آئی این پی) سیہون میں انڈس ہائی وے روڈ انڑ پور کے قریب بچے کو بچانے کی کوشش میں 7افراد سیلاب میں ڈوب گئے،پولیس کا کہنا تھا کہ 3افراد کو بچا لیا گیا، 4کی لاشیں نکال لی گئیں،پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتوں اور تین بچے شامل ہیں،

پولیس کے مطابق پانی میں ایک بچہ گر گیا تھا، فیملی کے دیگر افراد بچے کو بچانے کی کوشش میں ڈوب گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close