اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر دنیا میں بھیجے، عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے وکلاء سے خطاب کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب پیغمبروں کی تعداد میں بھی 16 ہزار اضافہ ہو گیا ہے، عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی یہ سمجھتا ہوں کہ جو اللہ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر، بھیجے تھے دنیا میں، ان ساروں کا مشترکہ مشن کیا تھا وہ دو چیزوں کی بات کرتے تھے ایک انصاف اور دوسرا انسانیت کی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close