ترکیہ نے 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)​وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے اعلی وزارتی وفد کی ملاقات ہوئی ، وزیراعظم نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ طیب اردگان کی فون کال کے فوراً بعد ترکیہ نے سیلاب زدگان کے لیے خیمے، کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور ہنگامی امدادی سامان کی صورت میں پاکستان کو امداد بھیجی ، اب تک 11 ترک فوجی طیارے اور 2سامان سے بھری ٹرینیں پاکستان روانہ کی جا چکی ہیں۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں