خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)خان پورڈیم میں پانی کی گنجائش ختم، سپل ویز کھول دئیے گئے ، ڈیم کے اردگرد ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری کردی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلا دریائے ہرو سے گزرے گا۔ دریائے ہرو سے ملحقہ آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی وارننگ دیدی گئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close