خان صاحب، خطرناک انسان نہیں، جانور ہوتا ہے، حافظ حمد اللہ کا تابڑ توڑ جواب

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب، خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے۔ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ خان صاحب تم جس کیلئے خطرہ ہو اس کا نام کیوں نہیں بتاتے؟ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ تم دشمن کیلئے نہیں، ملک و قوم کیلئے خطرناک ہو، تم خطرناک بھی نہیں بلکہ خود ہر روز ایک خطرناک گڑھے کی طرف بڑھ رہے ہو۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close