نواز شریف سے ملاقات کیلئے کون لندن پہنچ گیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

لندن (پی این آئی )برطانیہ اور پاکستان کے قانون دان شعیب شیخ نے سابق وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف سے برطانیہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق شعیب شیخ نے میاں نواز شریف سے پاکستان کے سیاسی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

 

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بہت جلد پاکستان میں سیاسی استحکام کی امید ظاہر کی ہے، ملاقات میں سینئر سیاسی مشیر ناصر بٹ صاحب بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close