میں وزیر خزانہ ہوتا تو یہ کام نہ کرتا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن سے بڑابیان آگیا

لندن (پی این آئی)میں وزیر خزانہ ہوتا تو یہ کام نہ کرتا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن سے بڑابیان آگیا۔۔۔ رہنما ن لیگ اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے نہ ہی اتنی مہنگائی کرتے۔

 

 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کو مینیج کرتے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں ایڈونچر نہ ہوتے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close