توہین کی سزا جج زیباچوہدری کو ہونی چاہیے جنہوں نے عمران خان کی شان میں گستاخی کی تھی، مریم نواز

اسلام آباد ( )اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اصل میں توہین کی سزا جج زیبا صاحبہ کو ہونی چاہیے جنھوں نے انصاف کر کے عمران خان کی شان میں گستاخی کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close