سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران مریم نواز گر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران گر گئیں۔راجن پور میں زیادہ متاثرین جمع ہونے کی وجہ سے مریم نواز چھوٹی میز پر چڑھ گئیں، دوران تقریر میز ٹوٹ جانے سے وہ لڑ کھڑا گئیں۔مریم نواز نے اسی جگہ کھڑے ہو کر خطاب مکمل کیا۔یاد رہے کہ مریم نواز خصوصی طیارے سے ڈی جی خان ایئرپورٹ پہنچیں اور وہاں سے راجن پور گئی تھیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close