اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار واینکر پرسن حامد میر نے شوکت ترین اور وزیر خزانہ محسن لغاری کی آڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت ترین صاحب آپ سے یہ اُمید نہ تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سینئر صحافی حامد میر نے آڈیو شیئر کی اور اس کی کیپشن میں لکھا کہ ’’ پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے آپ کو معاملے کی سنگینی کا احساس دلایا اور پوچھا کہ کیا آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ریاست پاکستان کو نقصان تو نہیں ہو گا؟ سینئر صحافی نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ جے محسن لغاری کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا آخر کیوں؟ ۔
شوکت ترین صاحب آپ سے یہ اُمید نہ تھی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے آپ کو معاملے کی سنگینی کا احساس دلایا اور پوچھا کہ کیا آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ریاست پاکستان کو نقصان تو نہیں ہو گا؟ آپ جے محسن لغاری کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا آخر کیوں؟ @shaukat_tarin pic.twitter.com/SYdcS5WjRV
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) August 29, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں