کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، پاک فوج نےخوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد کو نکال لیا۔نجی ٹی وی سٹی فورٹی ٹو کے مطابق تحصیل چئیرمین ضیا الرحمٰن کے مطابق 60 سیاحوں کو کمراٹ سے ریسکیو کرکے شرینگل پہنچایا جائے گا۔ضیاالرحمٰن نے بتایا کہ سیاح بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث کمراٹ میں پھنس گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close