معروف صحافی عارف حمید بھٹی پر بھی پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کو بھی آف ائیر کر دیا گیا، تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عارف حمید بھٹی صاحب کو بھی آف ائیر کر دیا گیا۔

 

 

ارشد شریف، صابر شاکر، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، جمیل فاروقی، ایاز امیر، خاور گھمن، معید پیرزادہ، ملیحہ ہاشمی، تشدد، گرفتاری، جعلی ایف آئی آرز اور قدغنیں، فسطائیت کی یہ مثالیں پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے بدترین ادوار کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close