پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری، تفصیل جانیئے

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری، فور اینڈ ففتھ اینول 2022ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہیں۔ جبکہ امتحانات 9ستمبر2022ء سے شروع ہوں گے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close