شہباز گل کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) شہباز گل کو رات گئے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔شہباز گل کا جیل منتقلی کے وقت طبی معائنہ بھی کیا گیا ہے۔

قبل ازیں سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہباز گل کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی اور انہیں جودیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close