آج کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس نہیں چلے گی، جن کی نشستیں بک ہیں وہ کیا کریں ؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ آج 24 اگست کو کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس معطل کردی گئی ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن مسافروں نے آج کے دن عوام ایکسپریس پر نشستیں بک کروا رکھی تھیں ان کو دوسری گاڑیوں میں سیٹیں فراہم کی جائیں گی۔ ریلوے اعلامیہ کے مطابق جو مسافر سفر نہ کرنا چاہیں وہ ٹکٹ کی مکمل رقم حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close