مخالفین سے بدلہ لینے کیلئے سفاک باپ نے اپنے 6سال کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا

بہاولپور (آئی این پی) بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں 2ہفتے قبل 6سال کے بچے کی لاش نہر سے ملنے کے واقعے میں نیا موڑ آگیا،پولیس کا کہنا تھا کہ باپ نے ہی اپنے بیٹے کو نہر میں دھکا دیا تھا،پولیس کے مطابق بیٹے کو نہر میں پھنکنے والے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے،

پولیس کا کہنا تھاکہ ملزم نے مخالفین سے بدلہ لینے کے لیے بیٹے کے قتل کا الزام مخالفین پر لگایا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close