رانا ثنا اللہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، پرویز خٹک نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے،اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان سے خوفزدہ نظر آتی ہے،

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو دن رات اٹھتے بیٹھتے صرف عمران خان نظر آتا ہے،پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران اپنی شکست کے خوف سے جلد انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close