آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے واپس کراچی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کراچی واپس آگئے ہیں، وہ 25 جولائی کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔دبئی میں موجودگی کے دوران آصف علی زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے ۔

 

 

سابق صدر کے دبئی پہنچنے پر ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ ‘پہلی سالگرہ ایک نانا کے طور پر وہ یہاں اپنے نواسے کے ساتھ گزارنے آئے ہیں (جو پچھلے مہینے طبی مسائل کی وجہ سے دبئی نہیں آسکے تھے)’۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close