وزیر داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ، دبنگ فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ پی ٹی آئی رہنما و صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کارکنان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان کیخلاف تمام مقدمات 25 مئی کو خارج کر دیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close