صوبائی وزیر شہلارضا نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی)صوبائی وزیر شہلارضا نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے بعد ایک اور وزیر شہلا رضا نے بھی بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کی غرض سے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہلا رضا صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں ہیں۔

 

 

انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھجوا دیا ہے ۔ اس سے قبل سعید غنی نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close