آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اب دادا بن گئے ہیں۔ان کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close