اب ن لیگیوں کی دم پر پاؤں پر آیا ہے تو انہوں نے فاشسٹ اقدامات شروع کر دیئے ہیں، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

فیصل آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ حکومت خوفزدہ ہے، فاشسٹ اقدامات شروع کر دیے ہیں، ہفتہ کو فیصل آباد کے حلقہ 108 کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے کورنگ امیدوار فرخ حبیب نے کہا کہ شہباز گِل پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت نے ظلم کیا اس کا جواب دینا ہوگا، ان کو جو نوٹسز جا رہے ہیں اب ان ن لیگیوں کی دم پر پائوں آگیا ہے،فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ لاہور میں آج کا جلسہ عوام حقیقی آزادی کی جدوجہد کا آغاز ہوگا،

ان کا مزید کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ بھی جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close