خوفناک دھماکہ، عمارتیں لرز گئیں، متعدد ہلاکتوں کی افسوسناک خبر آگئی

شمالی وزیرستان (پی این آئی)خوفناک دھماکہ، عمارتیں لرز گئیں، متعدد ہلاکتوں کی افسوسناک خبر آگئی۔۔ شمالی وزیرستان (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھماکہ میر علی کے علاقے میں پیش آیا جہاں دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

 

دھماکے میں تین موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close