لا ہور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میںدائر پٹیشن میں چیف سیکریٹری ، ڈپٹی کمشنر اور پی ٹی آئی کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیا کیا ہے کہ کھیلوں کے گراؤنڈز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، آسٹرو ٹرف کو سمیٹنے اور بچھانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، عدالت فوری طور پر ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ روکنے کا حکم جاری کرے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں