لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اور شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔تا ہم احمد اویس ایڈووکیٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر شہباز گل پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلتا ہے تو مریم نواز، مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے خلاف بھی فوجی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں