سوئی سدرن نے 72 گھنٹے کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میںسوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔سوئی سدرن کے اعلان کے مطابق کل صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔یہ بات اہم ہے کہ سوئی سدرن نے گزشتہ دنوں بھی سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کردی تھی جس کے بعد 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند رہے تھے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close